دعائے صحت کی درخواست

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے فورم کے ناظم اعلیٰ جناب @محمد عثمان غنی صاحب کی صاحب کی والدہ محترمہ علیل ہیں اور آکسیجن پر ہیں۔
دعا ہے اللہ پاک محترم عثمان بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ ، عاجلہ ،مستمرہ ، دائمہ نصیب فرمائے ۔آمین ثم آمین
آپ تمام سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
اللھم آمین ثم آمین/۔۔ تمام احباب کا شکریہ بالخصوص داؤد بھائی۔۔۔۔ الحمد للہ اب گھر منتقل ہو گئی ہیں۔ آپ احباب کی دعائیں تھیں اللہ سلامت رکھیں آپ سب احباب کو ،،، جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللہ عزوجل والدہ محترمہ کو صحت کاملہ و عاجلہ و مستمرہ دائمی نصیب فرما آمین
اللھم آمین بجاہ النبی الامی الکریم۔۔ سلمت ِوبورکتِ۔۔۔ حیاکِ اللہ
 
Top