حج ایک نظر میں

ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
حج پر ایک مختصر نظر

1)- 8 تاریخ کو حج کا احرام باندھیں
2)- 8 تاریخ کو منیٰ جائیں
3)- 9 تاریخ کو صبح کے وقت عرفات جائیں
4)- 9 تاریخ کو غروب آفتاب کے بعد مزدلفہ جائیں
5)- 10 تاریخ کو کنکریاں ماریں ، پِھر قُربانی کریں ، پِھر بال منڈوائیں
6)- 10 تاریخ سے 12 کے درمیان طواف ِزیارت کریں
7)- 11، 12، 13 تاریخ کو کنکریاں ماریں
8)- اپنے گھر واپسی سے پہلے طواف وداع کریں ۔
 
Top