اعلان گمشدہ

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
مجھے تو یہی بتایا تھا کہ طبیعت ناساز ہے دعا کرو شفاء ملے
سلطان نے دانشمندی سے اپنی ناسازی کا نہیں بتایا ہونا ورنہ آپ کو تو معلوم ہے شعیب بھائی شرارت کرکے خود ہی اپنی چھترول کروالیتے ہیں۔
اللہ پاک سلطان کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
سلطان نے اپنی بیماری اسلئیے چھپائی ہے کہ سلطنت عالیہ خالیہ ملتان سکھر پھالیہ۔۔۔کا کوئی اور دعویدار نہ اٹھ جاے
سلطان کی سلطنت حالیہ بھاریہ سلامتیہ ہے
کسی کی جرات نہیں کہ وہ دعویدار بن سکے کیونکہ سلطان کی سلطنت مضبوط ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اعلان گمشدہ
معزز خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
فورم کے چہیتے ، فورم کے سلطان ، شہنشاہ الغزالستان جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب
فورم کی منتظم اعلی جنابہ زنیرہ عقیل صاحبہ
فورم کے ناظم اعلی جناب محمد عثمان غنی صاحب
فورم کے شاعر کے استاد محترم راقم صاحب
فورم کے شرارتی وزیر جناب محمدشعیب صاحب
منظر عام سے غائب ہیں ، اگر کسی صاحب یا صاحبہ کو نظر آئیں تو براہ کرم یہاں اطلاع ضرور دیں۔
سلطان کے بغیر فورم ہے ویران
میڈم کے بغیر فورم ہے سنسان
ناظم اعلی کے بغیر ہے فورم حیران
شاعری کے بغیر فورم کے ممبران ہیں پریشان
شرارت کے بغیر ہے فورم سنجیدگستان
اگر کسی کو معلوم ہوتو دے ہم کو اطلاعان
اور ہم سے لے ڈھیر ساری لیجئے دعان
اب بس کیجئے مت کھجائیے کان
اعلان ختم ہوا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کانوں میں اسپیکر سے صدائیں بلند ہو رہی تھیں
لیکن دھیان نہیں گیا کہ اعلانات ہماری پیاری بہن کی طرف سے ہیں
سنسان تو نہیں بھوتوں اور بھوتنیوں کی موجودگی کے ساتھ ہمارا موکل بھی یہیں پر گھوم رہا تھا
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کسی طبیعت ہے اب آپ کی؟
آپ کی آمد سے فورم پر رونق آگئی
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سلطان نے دانشمندی سے اپنی ناسازی کا نہیں بتایا ہونا ورنہ آپ کو تو معلوم ہے شعیب بھائی شرارت کرکے خود ہی اپنی چھترول کروالیتے ہیں۔
اللہ پاک سلطان کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے آمین
ہم گمشدہ ہوتے ہوتے بچے
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
طبیعت کی وجہ سے وقت نہیں دے پارہا
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائیں
ہماری گزارش ان تک پہنچادیں
کہ فورم پر آپ کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہےلہذا غبوبیت کا لباس اتار کر فورم پر آئیں اور ہمیں اپنی طبیعت کے بارے میں آگاہ کریں
 
رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائیں
ہماری گزارش ان تک پہنچادیں
کہ فورم پر آپ کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہےلہذا غبوبیت کا لباس اتار کر فورم پر آئیں اور ہمیں اپنی طبیعت کے بارے میں آگاہ کریں
لگتا ہے ہمارا پیغام نہیں پہنچا
 
Top