یہ شہداء ہیں جو زندہ تھے اور انہیں روزی ملتی تھی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت انس بن مالک ؓسے روایت ہے کہ حضوراکرم ﷺنے ارشاد فرمایا:

جب بندے قیامت کے دن حساب کے لئے کھڑے ہوںگے توکچھ لوگ اپنی تلواریں گردنوں پر اٹھائے ہوئے آئیں گے ،ان سے خون بہہ رہا ہوگا، وہ جنت کے دروازوں پر چڑھ دوڑیں گے ،پوچھا جائے گا کہ یہ کون ہیں ؟ جواب ملے گا، یہ شہداء ہیں جو زندہ تھے اور انہیں روزی ملتی تھی ۔

(الطبرانی ،مجمع الزوائد)
 
Top