حصول علم سے کبھی بھی غافل مت ہوں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
امام ابو حنفیہ رحمہ اللہ تعالیٰ کے بارے میں منقول ہے کہ انہیں اُستاذ نے نصیحت کی تھی کہ روزانہ تین مسائل سے زیادہ مت پوچھا کرو۔ پھر امام صاحب تقریباً اٹھارہ سال استاذ کی خدمت میں رہے، اس سے اندازہ لگائیے کہ اگر امام صاحب روزانہ فقط تین مسائل ہی سیکھتے رہے ہوں تو اٹھارہ سال میں کتنے مسائل انہیں معلوم ہوگئے ہوں گے؟


اس لیے ہمت کیجئے، ماحول کوئی بھی بھی، کیسا بھی ہو، حصول علم سے کبھی بھی غافل مت ہوں، ورنہ اللہ تعالیٰ بچائے، بہت بڑی خیر سے محرومی ہوگی۔
 
Top