حضرت سیدنا عمر فاروقؓ کی تمنائےِ شہادت۔۔۔!!!

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عمر فاروقؓ کو پورا یقین تھا کہ انہیں شہادت نصیب ہو گی۔

حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہﷺ جبلِ احد پر چڑھے۔
اُن کے ہمراہ حضرت ابوبکر صدیقؓ ،حضرت عمر فاروقؓ،حضرت عثمان غنیؓ بھی تھے،پہاڑ لرزنے لگا۔
حضور نبی کریمﷺ نے پہاڑ پر اپنا پائے اقدس مار فرمایا۔
اے احد! ٹھہر جا۔تجھ پر اس وقت ایک نبیﷺ، ایک صدیقؓ اور دو شہیدؓ موجود ہیں۔
(بخاری شریف)
 
Top