گھوڑے سے زیادہ تیز رفتاری سے دوڑنے والے صحابی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رسول اللہ ﷺ کے مشہور صحابی ’’سلمہ بن اکوع‘‘ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے
کہ وہ بہت تیز رفتار تھے، حتی کہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے
کہ وہ دوڑنے میں گھوڑے اور اونٹ سے بھی سبقت کرجاتے تھے،
صحیح احادیثِ مبارکہ میں ان کے تیز دوڑنے کے متعدد واقعات موجود ہیں۔​
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیدنا حارث بن ربعی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے بہترین سواروں میں ابوقتادہ ہیں اور بہترین پیدل چلنے والوں میں سلمہ بن اکوع۔“

معجم صغير للطبراني كِتَابُ الْمَنَاقِبُ
 
Top