سید المسلمین

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کے زمانے میں رمضان المبارک میں تراویح کی مختلف جماعتوں میں شریک حضرات کو ایک امام کی اقتدا میں جمع کرنے کا اہتمام فرمایا تھا، اور تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو جن کی اقتدا میں اکٹھا کیا تھا وہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ تھے، اور خود حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہی حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو "سید المسلمین" مسلمانوں کے سردار کا لقب عطا فرمایاتھا۔

شرح صحيح البخاري لشمس الدين السفيري - (36 / 6):
عمدة القاري شرح صحيح البخاري - (3 / 34):
الإصابة في تمييز الصحابة - (1 / 27):
تذكرة الحفاظ - (1 / 18):
سير أعلام النبلاء - (1 / 348):
 
Top