دل کی پرواہ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
حافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :

لوگ جسمانی موت سے تو ڈرتے ہیں مگر دل کے مر جانے کی پرواہ نہیں کرتے

[ مدارج السالكين : (٢٤٨/٣) ]
 
Top