حق کی حمایت کے لیے قتال

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رسول کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہے:

میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق کی حمایت کے لیے قتال کرتی رہے گی، جو اپنے مخالفین پر غالب رہے یہاں تک کہ ان کی آخری طبقہ مسیح دجّال سے قتال کرے گا۔

(مسند احمد۔ سنن ابی داؤد۔ مستدرک حاکم۔ طبرانی)
 
Top