محبوب سے محبوب کے سوا کی تمنا کرنا افسوس کی بات

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
فراق و وصل چہ خواہی رضائے دوست طلب
کہ حیف باشد ازو غیر ازیں تمنائے

ترجمہ: ’’ فراق وو صل کیا ڈھونڈتا ہے ،محبوب کی رضا مندی ڈھونڈ کہ محبوب سے محبوب کے سوا کی تمنا کرنا افسوس کی بات ہے ‘‘ ۔( ۷)

علامہ شبلیؒ تو یہاں تک فرماتے ہیں:
’’الصوفی لا یریٰ فی الدارین مع اللّٰہ غیراللّٰہ ‘‘۔
(کشف المحجوب، ص:۷۶۔)

ترجمہ: ’’ صوفی دونوں جہانوں میں اللہ تعالیٰ کی ہستی کے علاوہ اور کسی چیز کو نہیں دیکھتا۔ ‘‘
 
Top