کمانے کی مشغولیت نعمت ہے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کمانے کی مشغولیت نعمت ہے
شقیق بن ابرا ہیمؒ کہتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے روزی کے لیے کسب ومحنت کو لازم کردیا ،یہ اس کا انعام ہے ورنہ انسان کو اگر روزی کی فکر نہ ہوتی تو اس کا ذہن تخریب وفساد کی طرف چلتا ،مشغولیت کے با وجود انسان کیسے عجیب گل کھلاتا ہے تو فراغت میں پتہ نہیں کیا کرتا ۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
لیکن یہ بھی اللہ کا احسان ہے کہ انسانوں میں کسب و محنت کی طلب زیادہ ہے بنسبت حیوانیت ہے
 
Top