محرم الحرام اور تاریخ اسلام

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ذیل میں ہم تاریخ اسلام کے اُن واقعات پر طائرانہ نظر ڈالتے ہیں جو محرم میں رونما ہوئے:

(۱) شعب ابی طالب کی محصوری جویکم محرم ۴ نبوی ۔

(۲) نکاح سیدہ فاطمہ الزہرہ  بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمراہ سیدنا علی ۲ ہجری۔

(۳) غزوہ غطفان ۳ ہجری۔

(۴) نکاح سیدہ اُم کلثوم  بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمراہ سیدنا عثمان غنی ۔

(۵) سلاطین عالم کو دعوت اسلام ۷ہجری۔

(۶) غزوہ خیبر ۷ ہجری۔

(۷) وفد اشعرین کا قبول اسلام ۷ ہجری۔

(۸) نکاح ام المومنین سیدہ صفیہ  ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔

(۹) غزوہ وادی القریٰ ۷ ہجری۔

(۱۰) عام الوفود ۹ ہجری۔

(۱۱) تقرر عاملین زکوٰة۹ ہجری۔

(۱۲) طاعونِ عمواس ۱۸ہجری۔

(۱۳) امارتِ سیدنا امیر معاویہ ۱۹ہجری۔

(۱۴) خلافت سیدنا عثمان غنی یکم محرم ۲۴ہجری۔

(۱۵) فتح قبرص ۲۸ ہجری۔

(۱۶) خلافت سیدنا علی المرتضیٰ ۳۴ ہجری۔

(۱۷) جنگ صفین ۳۷ ہجری۔

(۱۸) فتوحات افریقہ ۴۵ہجری۔

(۱۹) ابو مسلم کاخراسان پر قبضہ۱۳۱ ہجری۔

(۲۰) بنو اُمیہ کا قتلِ عام ۱۳۳ہجری۔

(۲۱) قیصر روم کی شکست۱۳۸ ہجری۔

(۲۲) مسجد نبوی کی توسیع ۱۶۱ ہجری۔

(۲۳) مصر پر عیسائیوں کا قبضہ ۳۰۹ ہجری۔

(۲۴) نوحہ ماتم کی ابتداء ۳۵۲ ہجری۔

(۲۵) ہلاکو نے بغداد کو تاراج کیا۲۵۲ہجری۔

(۲۶) حکومت شیر شاہ سوری۹۴۷ہجری۔

(۲۷) دارالعلوم دیوبند کا قیام ۱۵/ محرم ۲۸۳اہجری۔

(۲۸) کعبة اللہ پر بے ادب ٹولے کا حملہ ۱۴۰۰ہجری۔

(۲۹) صدر ضیا ء الحق کی شہادت اور حکومت کا خاتمہ ۱۴۰۹ھ۔

(۳۰) بے نظیر کی پہلی حکومت کا تختہ اُلٹا ۴۱۱ا ھ۔

(۳۱) نواز شریف کو حکومت سے فارغ کیا گیا۔

(۳۲) یوم فاروق اعظم  کی چھٹی منظور کی گئی یکم محرم ۱۴۱۵ ھ
 
Top