برصغیر کی ماہ محرم میں پیدا ہونے والی چند علمی شخصیات

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
(۱) امام انقلاب مولانا عبیدا للہ سندھی  مدفون دین پور۔

(۲) شیخ الحدیث مولانا عبدالحق اکوڑہ خٹک۔

(۳) شیخ الادب مولانا محمد اعزاز علی  مدرس دارلعلوم دیو بند۔

(۴) حافظ الحدیث مولانا عبداللہ درخواستی  مدفون دین پور۔

(۵) مفتی عبدالحکیم سکھروی ۔
 
Top