حضرت معاذ بن عمرو شہید رضی اللہ عنہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ رضی اللہ عنہ انصاری صحابی ہیں۔ قبیلہ خزرج سے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ کا سلسلۂ نسب یوں ہے:

’’معاذ بن عمرو بن قیس بن عبدالعزیٰ بن غزیہ بن عمرو بن عدی بن عوف بن مالک بن النجار الانصاری الخزرجی۔‘‘

غزوۂ احد اور اس کے بعد کے تمام غزوات میں شریک رہے اور جنگ یمامہ جام شہادت نو ش فرمایا۔ (الاصابہ)

رضی اللہ عنہ… رضی اللہ عنہ… رضی اللہ عنہ
 
Top