نظر کی حفاظت اور امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
امام محمد رحمہ اللہ صبیح الوجہ یعنی خوبصورت نوجوان تھے۔
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ اپنے کمالِ تقوی کی وجہ سے بغرضِ حفاظتِ نظر امام محمد رحمہ اللہ کو نہ دیکھتے تھے اور بوقت درس اپنے پیچھے یا ستون کی آڑ میں بٹھاتے تھے۔
قال فی التاترخانیة وکان محمد بن الحسن صبیحا وکان ابوحنیفة رحمہ اللہ یجلسہ فی درسہ خلف ظہرہ او خلف ساریة مخافة خیانة العین مع کمال تقواہ اھ
(کتاب الحظر والإباحة من رد المحتار: 9/525، مطبوعہ: زکریا)
 
Top