اللہ تعالیٰ جسے چاہتا ہے محبت سے نوازتا ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
" اللہ تبارک وتعالیٰ "
جسے چاہتا ہے
اپنی
"محبت"
سے نوازتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں رہتی ۔
اور
جسے چاہتا ہے
"دنیا "
دیتا ہے اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے،جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اللہ رب کریم وسیع فضل و کرم اور بے پایاں احسان کا مالک ہے۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب بندوں کو وسیع فضل و کرم سے نوازتا ہے جس کی وسعت کا اندازہ کسی کو نہیں۔
میرے رب کی رحمتیں ، کرامات ، فضیلتیں ، کرم نوازیاں اتنی وسیع ہیں کہ آج انسان کا دماغ اتنا نہیں سوچ سکا اور نہ سوچ سکے گا
 
Top