لمحہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم سوچتے ہیں کہ
یہ لمحہ آئے گا تو ہم مر جائیں گے
لیکن
جب وہ لمحہ آتا ہے تو ہمیں ہچکی بھی نہیں آتی
لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے ۔کہ اس ایک لمحے میں کئی اموات کسی پر گزر چکی ہوں اور محسوس ہی نہ ہوا ہو۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے ۔کہ اس ایک لمحے میں کئی اموات کسی پر گزر چکی ہوں اور محسوس ہی نہ ہوا ہو۔
بالفاظ دیگر و آسان لائن
کوئی روز جی جی کر مرتا ہے اور کوئی مر مر کے جیتا ہے
 
Top