دونوں ہاتھ

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سب سے بہترین وسیلہ آپ کے اپنے دونوں ہاتھ ہیں
جب آپ اپنی مشکلات کا حل تلاش نہ کر سکیں
تو اپنے دونوں ہاتھ اکٹھے جوڑ کر " اللہ " کے آگے پهیلائیں
ان شاءاللہ اللہ آپ کے ہاتهوں کو کبهی خالی نہیں لوٹاۓ گا۔
 
Top