ممبران کی حاضری

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
جسے سمجھ میں نہ آئے وہ محترمہ رعنا دلبر صاحبہ سے رجوع کریں

سلطان نے ایک بار کہا تھا

سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو
سمجھ سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے
وہ میری سمجھ میں نا سمجھ ہے

بالفاظ دیگر آپ بھی یہی سمجھانا چاہ رہی ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان نے ایک بار کہا تھا

سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو
سمجھ سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے
سمجھ سمجھ کو جو نہ سمجھے
وہ میری سمجھ میں نا سمجھ ہے

بالفاظ دیگر آپ بھی یہی سمجھانا چاہ رہی ہیں
ہاہاہا۔۔۔۔ نہیں مجھے میں سمجھانے کی سکت نہیں ہے

سمجھ سکو تو سمجھ لو مری نگاہوں سے
کہ دل کی بات زباں سے کہی نہیں جاتی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں تو بلکل بھی نہیں سمجھا سکتی اس لیے ہمیں معاف کیا جائے
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معافی نہیں مل سکتی اس معاملے میں

اس تلخیٔ حیات کے لمحوں کا ہر قصور
میں نے معاف کر دیا تو بھی معاف کر
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام
سمجھ تو نہیں آئی پر حاضر ہوگئے
یہ فورم کی تعلیمات کا زمرہ ہے
تو پوسٹ کا مقصد ہے کہ تعلیمات کا مرحلہ تو تب آئے گا جب کوئی حاضری دے گا
تو سب سے پہلے حاضری کو یقینی بنائیں
 
محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن
یہ فورم کی تعلیمات کا زمرہ ہے
تو پوسٹ کا مقصد ہے کہ تعلیمات کا مرحلہ تو تب آئے گا جب کوئی حاضری دے گا
تو سب سے پہلے حاضری کو یقینی بنائیں
جی بلکل حاضری یقینی ہونی چاہیئے
اور جو صارف نہیں آتا انتظامیہ کو اس سے رابطہ کرنا چاہیئےکہ ہم آپ کے منتظر ہیں
محترم منتظم اعلیٰ جناب سلطان عالی مقام @محمدداؤدالرحمن علی صاحب رابطہ یا ای میل کرلیتے ہیں لیکن کافی عرصہ بعد رابطہ ہوتا ہے بندہ کی تجویز ہے کہ اگر کوئی صارف نہیں آرہا تو فورم یا انتطامیہ کی طرف سے چند یوم یا پندرہ یوم یا کم از کم ایک ماہ بعد رابطہ ضرور کرناچاہیئے تو امید ہے رونق بحال ہوجائے گی
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی بلکل حاضری یقینی ہونی چاہیئے
اور جو صارف نہیں آتا انتظامیہ کو اس سے رابطہ کرنا چاہیئےکہ ہم آپ کے منتظر ہیں
محترم منتظم اعلیٰ جناب سلطان عالی مقام @محمدداؤدالرحمن علی صاحب رابطہ یا ای میل کرلیتے ہیں لیکن کافی عرصہ بعد رابطہ ہوتا ہے بندہ کی تجویز ہے کہ اگر کوئی صارف نہیں آرہا تو فورم یا انتطامیہ کی طرف سے چند یوم یا پندرہ یوم یا کم از کم ایک ماہ بعد رابطہ ضرور کرناچاہیئے تو امید ہے رونق بحال ہوجائے گی
متفق
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حاضری کو یقینی بنایا جائے اور سلطان سے درخواست ہے کہ روابط جاری رکھیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جیسے ہی فی الہال سے باہر نکلیں اور فی الحال میں آئیں تو مطلع کیجیے ہمیں تاکہ رابطہ ہو سکے
 
Top