چار دن کی زندگی

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
چار دن ہیں زندگی کے
پھر وہی غسل،کفن،دفن اور پھر مرحوم کہلائیں گے
لوگوں کے ساتھ اچھا اخلاق رکھیں
کیونکہ لوگ تو نہیں رہتے لیکن ان کی اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں۔
کیا ہی خوبصورت بات کہی
اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
Top