ایسی جگہ نہ رہو

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایسی جگہ نہ رہو
کسی بزرگ نے فرمایا ۔ ایسی جگہ ہر گز سکونت اختیار نہ کرو جہاں پانچ چیزیں نہ ہو ں (۱) طاقت ور بادشاہ(۲) منصف حاکم (۳) مستقل بازار (۴) نہر جاری (پانی کا معقول انتظام) (۵) طبیب حاذق ( ماہر وکامیاب معالج)
 
Top