سیکھو

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
کوئی ٹوٹے تو اُسے بنانا سِیکھو
کوئی رُوٹھے تو اُسے منانا سِیکھو
رِشتے تو مِلتے ہیں مُقَدّر سے
بَس اُسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو
بات داؤد سے بنانا سیکھو
کیا بات ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو

زنیرہ گل
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
ایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو

زنیرہ گل
ٹوٹے ہوئے کو آپ نے جوڑ دیا
اب بچارے ٹوٹے ہوئے کا کام تمام ہوگیا
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ایک محفل سجا کے بیٹھے ہو
کتنی باتیں بنا کے بیٹھے ہو
جوڑنے توڑنے کی بات نہ کر
دوستوں کو بھگا کے بیٹھے ہو
تیرے ہاتھوں میں اک چھڑی بھی ہے
تم تو آستیں چڑھا کے بیٹھے ہو
اور اس قدر اپنے ماتھے پر
کتنی شکنیں بنا کے بیٹھے ہو
کسی معصوم سے پپو پر تم
اپنی نظریں جما کے بیٹھے ہو
لے رہا ہےاگر وہ سانسیں پر
آگ تم کیوں جلا کے بیٹھے ہو
کتنے ظالم ہو کہ خیالوں میں
تکہ بوٹی بنا کے بیٹھے ہو

زنیرہ گل
ہم نے تو بزم یاراں سجا رکھی ہے۔۔۔۔کڑاہی گوشت کی بنا رکھی ہے۔۔۔اجائیں آپ بھی چمچہ اپنا لیکر۔۔۔۔نظر ہم پہ جو آپ نے ٹکا رکھی ہے۔۔۔یہ معصوم۔پپو نہیں بڑی ترچھی ہے نگاہ اسکی۔۔۔۔ہم نے بچنے کےلئے عینک لگا رکھی۔۔۔چھڑی نہیں بیلن ہے ہردم پاس انکے۔۔۔۔۔اسیلئیے ہلمیٹ سے ڈنڈ ہم نے چھپا رکھی۔۔۔۔کتنے ظالم ہیں آپ چلاتے ہو لفظوں کے تیر۔۔تکہ بوٹی نہیں پوری دیگ پکا رکھی ہے
 
سلطان نے اوپر کہا کہ ٹوٹے ہوئے کو جوڑو
آپ تو دیگ پر جوڑ رہے ہیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم نے تو بزم یاراں سجا رکھی ہے۔۔۔۔کڑاہی گوشت کی بنا رکھی ہے۔۔۔اجائیں آپ بھی چمچہ اپنا لیکر۔۔۔۔نظر ہم پہ جو آپ نے ٹکا رکھی ہے۔۔۔یہ معصوم۔پپو نہیں بڑی ترچھی ہے نگاہ اسکی۔۔۔۔ہم نے بچنے کےلئے عینک لگا رکھی۔۔۔چھڑی نہیں بیلن ہے ہردم پاس انکے۔۔۔۔۔اسیلئیے ہلمیٹ سے ڈنڈ ہم نے چھپا رکھی۔۔۔۔کتنے ظالم ہیں آپ چلاتے ہو لفظوں کے تیر۔۔تکہ بوٹی نہیں پوری دیگ پکا رکھی ہے
ابھی تو پپو بیچارا چھری کے نیچے آیا بھی نہیں آپ نے گڑاہی گوشت بھی بنا ڈالی
 
Top