منتخبات اصول تفسیر وعلوم قرآن (اردو ترجمہ "یتیمۃ البیان فی شئ من علوم القرآن")

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
منتخبات اصول تفسیر وعلوم قرآن (اردو ترجمہ "یتیمۃ البیان فی شئ من علوم القرآن") : پیش نظر کتاب محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کی علوم قرآن کے موضوع پر عربی تالیف "یتیمۃ البیان" کا اردو ترجمہ ہے جو حضرت بنوری رحمہ اللہ کے صاحبزادے مولانا سید سلیمان یوسف بنوری حفظہ اللہ نے کیا ہے۔
1640689758096.png

کتاب کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں


 
Top