جو دینگے وہ واپس آئے گا

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
میرا خیال ہے پوسٹس کرنے میں کچھ وقفہ دیا جانا چاہیئے تاکہ آنے والا صارف اسے اس کی روح کے مطابق پڑھ سکے،دیکھنے میں آیا ہے کہ ایک ہی عنوان پر بہت سے مضامین جویکدم شئیر کیے جاتے ہیں انہیں صارفین کم ہی دیکھتے ہیں ۔
اس لیے اگرکچھ وقفہ کے بعد دوسرا مضمون پوسٹ کیا جائے ،تو آنے والے کو آسانی بھی ہوگی اور رونق میں بھی اضافہ ہوگا۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بالکل البتہ کاپی مضامین کی بھر مار ہے۔طاہرہ صاحبہ کو دیکھ لیجئے۔اتنے سارے مضامین اک دن میں تو نہیں لکھے جا سکتے؟
ابھی نئی صارفہ ہیں ان شاءاللہ جلد قوانین الغزالی سیکھ جائیں گی اور اسی مطابق مضامین شئیر کرینگی۔
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
بالکل البتہ کاپی مضامین کی بھر مار ہے۔طاہرہ صاحبہ کو دیکھ لیجئے۔اتنے سارے مضامین اک دن میں تو نہیں لکھے جا سکتے؟
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ ہم نے سارے مضامین کاپی پیسٹ کیے ہیں؟
 

محمد عثمان غنی

طالب علم
Staff member
ناظم اعلی
کثرت عبارات اصل مفہوم و مقصد کو بھی چھپا دیتی۔ہے۔۔بہرحال ضروری نہیں کہ کاپی پیسٹ ہوں لیکن تحریرمستند و باحوالہ ہو اور ایک مختصر سے وقفے کے بعد ہو تو بات کا حسن قائم رہتا ہے۔۔۔
 
Top