نیند پوری نہیں ہو پا رہی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگرنیندپوری نہیں ہورہی اس سے مراداگرآپ کی یہ ہے کہ نیندکے لئے پوراوقت نہیں مل رہا
تو اس کاحل یہ ہے کہ اپنی مصروفیات کم کرکے نیندکے لئے وقت نکالیں
اوراگراس سے مراد یہ ہے کے وقت ہونے کے باوجودنیندنہیں آتی
تواس کے حل کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےیہ دعامنقول ہے:


اللَّهُمَّ غارَتِ النُّجومُ، وهَدأَتِ العُيونُ، وأنت حَيٌّ قيُّومٌ لا تأْخُذُك سِنةٌ ولا نومٌ، يا حَيُّ يا قيُّومُ، أهْدِئْ لَيْلِي، وأنِمْ عَيني.
ترجمہ:اے اللہ ستارےچھپ گئے اورآنکھیں پرسکون ہوگئیں،آپ حی وقیوم ہیں،آپ کونہ اونگھ آتی ہے نہ ہی نیند،اےحی وقیوم میری رات کوپرسکون بنادیجئے اورمیری آنکھ کونیندعطافرمادیجئے۔

حوالہ جات

الأذكار النووية لمحي الدين النووي (ج 1 / ص 213):
”عن زيد بن ثابت رضي الله عنه قال :
" شكوت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أرقا أصابني ، فقال :
قل : اللهم غارت النجوم وهدأت العيون وأنت حي قيوم لا تأخذك سنة ولا نوم ، يا حي يا قيوم أهدئ ليلي ، وأنم عيني ، فقلتها ، فأذهب الله عز وجل عني ما كنت أجد "
 
Last edited:
Top