تعویذ یا عمل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تعویذیاعمل کی چار شرائط سے اجازت ہے۔

۱۔لغت مفہومہ ہو۔
(یعنی مجہول ونامعلوم معنی ومفہوم والے کلمات نہ ہوں اورشرک کے مفہوم سےخالی ہوں۔ )

۲۔الفاظ ماثور ومنقول ہوں۔
( یعنی بعینہ تمام الفاظ وکلمات یاکم از کم ان کا معنی ومفہوم ثابت/درست ہو۔)

۳۔اس کے مؤثر بالذات ہونے کا عقیدہ نہ رکھاجائے۔
(ازاحسن الفتاوی:ج۸،ص۲۵۵)

۴۔تعویذ لکھنے یاعمل کے دوران کوئی ایسی پابندی یا کام نہ کیا جائے۔جو شریعت کے خلاف ہو۔مثلا چاند کی خاص تاریخوں کو تعویذ لکھنے یاعمل میں مؤثرسمجھنا۔
(فتاوی محمودیہ:ج۲۴،ص۴۴۵)
 
Top