جمعہ کی مبارک باد

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جمعہ کی مبارک باد کا مطلب جمعہ کے بابرکت ہو نے کی دعا دینا ہے،اور برکت والے دن برکت کی دعا دینے میں بذاتِ خود حرج نہیں ہے، البتہ اس طرح مبارک باد دینے کا التزام واہتمام کرنا اور اس کو دین کا حصہ سمجھنااور مبارک باد نہ دینے والے کو برا سمجھنا اور کہنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کوئی بھی عمل جو نبی پاکﷺ یا صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے ثابت نہیں اسے سنت یا واجب سمجھ کر کرنا بدعت ہے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جمعہ کی مبارک باد کا مطلب جمعہ کے بابرکت ہو نے کی دعا دینا ہے،اور برکت والے دن برکت کی دعا دینے میں بذاتِ خود حرج نہیں ہے، البتہ اس طرح مبارک باد دینے کا التزام واہتمام کرنا اور اس کو دین کا حصہ سمجھنااور مبارک باد نہ دینے والے کو برا سمجھنا اور کہنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
Top