نکاح کے وقت کلمہ پڑھوانا

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہرحال دارالعلوم دیوبند سمیت جتنے بھی مدارس سے اس معاملے میں اگر کسی نے فتویٰ کی درخواست کی ہے تو یہی جواب ملا ہے کہ " صیغۂ ایمان اور کلموں کا پڑھانا اس وقت انعقاد نکاح کے لئے شرط نہیں ہے بدون پڑھائے بھی نکاح منعقد ہجاتا ہے اور سنت طریقۂ نکاح یہ ہے کہ اول خطبہ مسنون پڑھا جائے او پھر ایجاب وقبول مجلس نکاح میں کراجا جائےاور کم ازکم دو گواہ سننے والے ایجاب وقبول کے وقت موجود ہوں "
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند)
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

ہم اس چیز کا انکار نہیں کررہے جو مذہبی اور دین سے تعلق والا ہوتا ہے کوئی بھی اسے نہیں کہتا۔
لیکن جنہوں نے کبھی مدرسہ کا یادین کی تعلیم کیا ہوتی ہے یا دین کیا ہوتا ہے انہیں معلوم نہ ہو اسے دین کی اسلام کی بنیادی چیزوں کا علم نہ ہو تو اسے ہم کہتے ہیں
کئی جگہوں پر جاکر خود دیکھا پوچھو مسلمان ہو؟جواب آتا ہے جی ہاں کلمہ آتا ہے؟ جی نہیں؟آپﷺ کا نام کیا تھا معلوم ہے؟جی نہیں
وجہ پوچھو جی کبھی مدرسہ نہیں گئے دین کا علم نہیں
پوچھو انگلش آتی ہے؟ جواب آتا ہے او یس آف کورس آتی ہے سکول گیا ہوں اب اتنا بھی جاہل نہیں
اب بتائیں جسے کچھ معلوم نہ ہو تو اس کا نکاح ہوجائے گا۔؟
 
سوال یہ ہے کہ یہ سب نکاح کے وقت ہی کیوں ؟
جب قاضی سے نکاح کا کہتے ہیں تو قاضی پہلے سے یہ بھی بتا دے کہ اگر 6 کلمے یاد نہیں تو دولہے کو میرے پاس تجدید ایمان کے لئے بھجوا دو تاکہ اسے کلمے پڑھائے جائیں ورنہ نکاح نہیں ہوگا۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا صاحب جب منبر پر براجمان ہوتا ہے تو پہلے سے کچھ تیاری کر کے آتا ہے نا؟
تو دولہے کو بھی کچھ تیاری کا موقع دیتے کہ پہلے سے تیار ہو کے آنا کلمے سنے جائیں گے ۔ بیچارے دولہے کے ظالم والدین مدرسہ بھیجنے کی زحمت نہیں کرتے اسکول کے سارے انتظام کرتے ہیں پھر جب نکاح کا وقت آتا ہے تو شرمندگی اٹھا نی پڑتی ہے دولہے کو مسلمان ہو کے کلمے یاد نہیں ہوتے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہماری اسمبلیوں میں بیٹھنے والوں پر یہ پابندی ہے کہ جب تک گریجویٹ نہ ہوں تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے مگر کلمے نہیں آتے بہت ساروں کو۔ بہت شرم کی بات ہے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قاضی صاحبان کو بھی ایک تختی پر لکھ دینا چاہیے کہ نکاح نامے کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ساتھ 6 کلمے بھی یاد کر کے آئیں ورنہ زحمت نہ کریں۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سارا غصہ دولھا پر ہی نہ نکالو اگر دولہن انھیں اوصاف کی حامل ہے جس کی بنا پر دولھا میاں سے چھ کلمے مع پر جمے سنیں جاییں گے تو محترمہ کو بھی زحمت دی جا ىیگی۔
 
محترمہ سے نہیں سنے جاتے بس جو مقررہ بندے ہیں وہ جا کر دستخط اور ایجاب و قبول کروالیتے ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سوال یہ ہے کہ یہ سب نکاح کے وقت ہی کیوں ؟
جب قاضی سے نکاح کا کہتے ہیں تو قاضی پہلے سے یہ بھی بتا دے کہ اگر 6 کلمے یاد نہیں تو دولہے کو میرے پاس تجدید ایمان کے لئے بھجوا دو تاکہ اسے کلمے پڑھائے جائیں ورنہ نکاح نہیں ہوگا۔
ویسے وہ ہاتھ نہیں آتا نہ اس دن وہ صحیح ہاتھ آتا ہے اور آپ سن سکتے ہیں
چھ کلمے کوئی نہیں سنتا ،صرف پہلا کلمہ یاکلمہ شہادت کا کہا جاتا ہے وہ بھی اسکو جس نے کبھی مدرسہ یا مسجد کا منہ تک نہ دیکھاہو
اب مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسلمان نہیں اور اس کا نکاح قاضی نے پڑھا دیا اب بتائیں قیامت کے دن سب سے پہلے پوچھ کس سے ہوگی؟جواب ہوگا کہ قاضی
موجودہ زمانہ میں قادیانیت اور دوسرے غیر مسلم فرقے اس حد تک آگئے ہیں جو مسلمان ہونے کا لبادہ اوڑھتے ہیں حقیقت میں منافق ہوتے ہیں ۔ چلیں ایک مثال دیتاہوں
مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا اللہ وسایا صاحب نے غالبا یہ واقعہ سنا تھا کہ ایک مسجد میں ہمارے عالم دین جمعہ پڑھانے گئے بعداز جمعہ ایک آدمی آیا اس نے ان عالم دین سے درخواست کی ابھی میری بیٹی کا نکاح ہے آپ تشریف لائے ہیں آپ سے درخواست ہے نکاح پڑھادیں ۔انہوں نے حامی بھرلی نکاح کا وقت ہوا لڑکے اور لڑکی والے آگئے ، عالم دین کو زرا شک ہوا تو انہوں نے کہا کلمہ سناؤ اس نے کلمہ پڑھا پھر کہا ترجمہ سناؤ تو وہ خاموش ہوگیا ،جب اصرار ہوا کہنے لگا کہ نکاح میں اس کی کیا ضرورت ہے ،آپ کو نکاح کے لیے بلایا آپ نکاح پڑھائیں اور جائیں میں مسلمان ہوں ،عالم دین کا شک بڑھنے لگا ،جب سب نے اصرار کیا تو اس نے ترجمہ کردیا تو عالم دین نے کہا اب کہو آپﷺ خاتم النبین ہیں اس کے بعد جو نبی کا دعویٰ کرے وہ لعنتی ہے ۔اتنی بات سننا تھی وہ وہاں سے رفو چکر ہونے لگا جب تحقیق کی علم ہوا کہ لڑکا قادیانی تھا۔
اب بتائیں یہ عمل نہ کرتے تو کیسے علم ہوتا کہ وہ قادیانی ہے؟اگر نکاح پڑھادیا جاتا تو یہ نکاح نہ ہوتا،آیا یہ نکاح ہوتا۔؟ جواب آتا بلکل نہیں
بس اسی وجہ سے علماء کہتے ہیں کہ نکاح سے قبل پرکھ لو کل قیامت کے دن وبال سے بچ جاؤ گے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترمہ سے نہیں سنے جاتے بس جو مقررہ بندے ہیں وہ جا کر دستخط اور ایجاب و قبول کروالیتے ہیں
گل صاحبہ جن احتمالات (کلمہ کفر،قادیانیت وغیرہ)کی بنیاد پر کلمہ پڑھایا جارہے وہی خدشہ دلہن محترمہ کے ساتھ بھی ہے نا۔
 
ٹھیک ہے یہ بات تو واضح ہو چکی ہے کہ قادیانیت وغیرہ کی وجہ سے کلمہ پڑھایا جا رہا ہے
لیکن اپنے ہی گھر خاندان اور قریب میں ہو تو پھر بھی پڑھاتے ہیں؟
 
اس دور لادینیت میں جانے انجانے کلمہ کفر کا تو احتمال ہے نا۔
 
پھر تو میرے خیال میں نکاح میں شریک ہر شخص اسی موقع پر تجدید نکاح کر لیا کرے کیوں کہ یہ صرف دولہے کا مسئلہ نہیں بلکہ سب کا مسئلہ ہے۔
 
Top