¨°o.O ( ..^أضواءكا مختصر تعارف ^.. ) O.o°¨

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
¨°o_O ( ..^أضواءكا مختصر تعارف ^.. ) o_O°¨

12887451651.gif




میرا مختصر سا تعارف
"اضواء الشرقیه"
میرا تعلق المملکةالعربية السعودية
{دمام} سے ہے

مجھے اردو سے بیحد لگاؤ ہے

اورمیں محمد نور بھائی کے کہنے پر ادھر آئی ہوں

اور امید ہے اللہ سبحانه سے کے
یہاں ہم سب اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہینگے
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
:->~~ بہت اچھا تعارف کیا آپ نے' @^@||| مجھ سے تو اچھی ہو جو اپنا تعریف کیا :-(||> نھی نھی تعارف کیا []---
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر. معلوم ہوتا ہے کہ اردو آپ کی مادری زبان نہیں ہے. یا ہے ... اور آپ کو لگاؤ بھی ہے.
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
أضواء نے کہا ہے:
¨°o_O ( ..^أضواءكا مختصر تعارف ^.. ) o_O°¨

12887451651.gif




میرا مختصر سا تعارف
"اضواء الشرقیه"
میرا تعلق المملکةالعربية السعودية
{دمام} سے ہے

مجھے اردو سے بیحد لگاؤ ہے

اورمیں محمد نور بھائی کے کہنے پر ادھر آئی ہوں

اور امید ہے اللہ سبحانه سے کے
یہاں ہم سب اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہینگے

اضواء بہن آپ سعودی عرب میں ہیں تو کیا یہی آپکا ملک ہے یا آپکے آباؤ اجداد کا ابائی گھر کسی دوسرے ملک میں ہے ؟ ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
ہم لوگ مواطن سعودی ہے پر میری ““امی جان اللہ یحفظھا““ حیدرآباد سے
یعنی میرا ننھیال انڈیا سے ہے

مجھے اردو میں وہ بھی خاص کر حیدرآبای اردو بولنا بہت اچھا لگتا ہے
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
اب آپکا تعارف مکمل ہوا شکریہ


السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

آپ کی اآمد پر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔


اعجازالحسینی نے کہا ہے:
استانی میری طرف سے بھی خوش آمدید

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
ہمت آفزائی پر آپ کا بہت بہت شکریہ
أحسنت و جزاك الرحمن الجنه
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
ummeahmad نے کہا ہے:
بہت اچھا تعارف کیا آپ نے' @^@||| مجھ سے تو اچھی ہو جو اپنا تعریف کیا Give Up نھی نھی تعارف کیا Cook

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

آپ کا بہت بہت شکریہ
 
Top