ایک اصل شہد کے جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں بلکہ خالص ہےجی بالکل۔ یہ قسمیں ہی تو ہوئیں۔
لیکن دوسرا بھی شہد ہے پر وہ نقلی ہے اس میں شوگر ملائی گئی ، اس میں اجزاء ملائے گئے
اصل شہد استعمال کریں فائدہ ہوگا
اور اگر نقلی کا استعمال کریں تو نقصان کا امکان ہے
اب بتائیں اصل کا فایدہ یا نقل کا