پہلی بات تو یہ ہے کہ دوست ہے کون؟آپ کو کیا لگتا ہے ہمارا گفٹ آئے گا یا نہیں بتائیے گا ضرور
قریبی دوست ہے؟
بچپن کا دوست ہے؟
جگری دوست ہے؟
یا صرف دوست ہے
اس پر روشنی ڈالیں
پہلی بات تو یہ ہے کہ دوست ہے کون؟آپ کو کیا لگتا ہے ہمارا گفٹ آئے گا یا نہیں بتائیے گا ضرور
جو تحریر میں لکھا گیا اس سے اندازہ لگا لیں کہ وہ دوست کونںسا دوست ہےمجھے تو محترمہ رعنا دلبر صاحبہ کی بات ٹھیک لگ رہی ہے۔قریبی دوست ،بچپن کا دوست ،جگری دوست ،صرف دوست ۔ ایک اور قسم بھی ہوتی ہے جسے کہتے ہیں "موسمی دوست"۔
اگر سچا دوست ہو تو انمول ہےدوستوں کی کیٹیگری یا اقسام نہیں ہوتی۔ دوست دوست ہوتا ہے۔ اور ایک سچا دوست آئینے کی طرح ہوتا ہےبلکل صحیح عکس دکھاتا ہے۔
ایک سچے دوست کا دیا ہوا معمولی سا تحفہ بھی بہت قیمتی ہوتاہے۔ کیونکہ وہ بہت خلوص ، چاہت اور محبت سے دیا گیا ہوتا ہے اور ان سب چیزوں کی قیمت نہیں لگائی جاسکتی۔ یہ انمول ہوتی ہیں۔
دوست تین قسم کے ہوتے ہیں ۔۔نانی دوست۔۔زبانی دوست۔جانی دوستپہلی بات تو یہ ہے کہ دوست ہے کون؟
قریبی دوست ہے؟
بچپن کا دوست ہے؟
جگری دوست ہے؟
یا صرف دوست ہے
اس پر روشنی ڈالیں
اس دوست پر آپ کی کیا رائے ہے؟نانی دوست
یہی موسمی دوست ہوتے ہیں۔ جب تک آپ کے پاس موسم بہار ہوتا ہے ۔ یہ دوست ہوتے ہیں۔ اور جونہی آپ پر خزاں آئی یہ بھی چلے جائیں گے۔اس دوست پر آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا ایسے شخص کو دوست کہا جا سکتا ہے؟یہی موسمی دوست ہوتے ہیں۔ جب تک آپ کے پاس موسم بہار ہوتا ہے ۔ یہ دوست ہوتے ہیں۔ اور جونہی آپ پر خزاں آئی یہ بھی چلے جائیں گے۔
قسم ہے دوست کی۔کیا ایسے شخص کو دوست کہا جا سکتا ہے؟
لیکن دوست تو نہ ہوا نہقسم ہے دوست کی۔
کیوں؟لیکن دوست تو نہ ہوا نہ
تو یہ بھی تو دوست کی ہی قسم ہے۔کیونکہ دوست دوست ہوتا ہے
اصلی اور نقلی دوست دیکھیں پھر سے دو قسمیں ہو گئیں۔اصل اصل اور قسم قسم ہوتی ہے
اس لیے تو کہ رہاہوں اصل اصل اور نقل نقل ہوتی ہےاصلی اور نقلی دوست دیکھیں پھر سے دو قسمیں ہو گئیں۔
جی بالکل۔ یہ قسمیں ہی تو ہوئیں۔اس لیے تو کہ رہاہوں اصل اصل اور نقل نقل ہوتی ہے
ایڈمن آپ جو مرضی لکھ لیں۔ محترمہ نے اگر اقسام نکالنی ہیں تو نکالنی ہی ہیں۔ ابھی تو کم درج کی ہیں۔اس لیے تو کہ رہاہوں اصل اصل اور نقل نقل ہوتی ہے