جھوٹی روایات آگے مت بھیجیں

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عرض یہ ہے کہ آج کل سوشل میڈیا پر وٹس ایپ اور فیس بک پر لوگ وصول ہونے والے پیغامات ملتے ہی دوسروں تک پہنچاتے رہتے ہیں اور اکثر غلطی یہ ہوتی ہے کہ اس کی کوئی تحقیق نہیں ہوتی اگر کوئی حوالہ موجود ہے تو پھر تو ٹھیک ہے لیکن بنا حوالے کے اس قسم کے پیغامات آگے بھیجنا ایک ایسا گناہ ہے جس کا تسلسل جاری رہتا ہے اور گناہ کا ایک اکاؤنٹ کھل جاتا ہے جہاں جہاں تک وہ پہنچتا ہے اور آگے بڑھتا ہے ہمارے سر وہ گناہ آتا ہے وہ بھی نادانی میں تو اِس طرح کی روایات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے بیان کرنا ایک بڑی غلطی اور گناہ ہے، ہر بندہ مومن کو اس سے پناہ مانگنی چاہیے۔اس حوالے سے روایات میں خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تنبیہ نقل ہوئی ہے کہ آپ نے فرمایا:

’’مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا [لِیُضِلَّ بِہِ] [النَّاسَ] فَلْیَتَبَوَّأْ مَقْعَدَہُ مِنَ النَّارِ ‘‘
جس نے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جان بوجھ کرکوئی جھوٹی بات میری نسبت سے بیان کی، وہ اپنا ٹھکانا دوزخ میں بنالے۔
(مسند احمد، رقم۱۴۱۳)

کوشش کریں کہ کوئی بھی ایسی روایت جس کا حوالہ معلوم نہ ہو آگے بھیجنے کی بجائے تحقیق کر لیا کریں ورنہ آگے بڑھانے سے گریز کریں۔ اللہ ہمارے ایمانوں کی حفاظت فرمائے آمین۔

طالب ِ دعا
گل​
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم

جزاک اللہ خیرا کثیرا

آج کل اس کا رواج عام ہوتا جارہاہے ،اور لوگ ایسی ایسی احادیث گھڑ رہی ہیں کہ خدا کی پناہ ،مجھے شکوہ علماء سے بھی ہے بعض اوقات کہیں ایسی روایات پڑھ لیتے ہیں جو جس کابظاہر مطلب درست ہوتا ہے لیکن وہ من گھٹرت ہوتی ہیں اور اسے عوام میں بیان کردیا جاتا ہےجو کہ نہیں کرنا چاہئیے۔

اللہ پاک ہم سب کو صحیح معنوں میں دین پر عمل کرنے ولا بنائے۔آمین
 
Last edited:

و ایاکَ
آمین ثم آمین
اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے آمین
 
Top