کیا آپ اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
نیچے آپ تصویر میں ایک بلی کو سیڑھیوں پر دیکھ سکتے ہیں۔

بس آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ کی نظر کتنی تیز ہے اور یہ بتانا ہے کہ وہ اوپر چڑھ رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے۔

کیا آپ اس معمے کو حل کرنے میں کامیاب ہوئے ؟

60b68c3fea0b4.jpg
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اگر نیچے کی طرف غور کیا جائے تو یوں لگتا ہے نیچے سے اوپر
اور اگر سیڑھیوں پر غور کیا جائے تو اوپر سے نیچے کی طرف محسوس ہوتا ہے
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ پاک ہم سب کو عقل ادراک کے ساتھ ساتھ عقل رشد بھی عطا کرے ۔آمین!
اللہ نابالغ سلطانوں کو عقل سلیم دے اور نظر کو تیز کرے۔
نظر باز نے نظر صنم کو نظر ملاتے نذر کو دیکھا
نظر پڑی جب نذر کے اوپر نذر جھکاتے نظر کو دیکھا ۔
سلطان معظم کئی غلطیان عمدا ہوئی ہیں دقت نظر سے کام لے کے تصحیح فرمائیں
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہم لیٹ آئے اس پوسٹ پر لیکن ہمارا جواب ہے
نیجے آرہی ہے

سیڑیوں کے کنارہ جو باہر نکلا ہوتا ہے وہ اگر اوپر سے تصویر لیں گے تو نظر نہیں آئےگا
لیکن نیچے سے تصویر لیتے وقت وہ کنارہ دکھائی دیتا ہے

انعام کا تھوڑا سا حصہ ہمیں بھی چاہیے
 
اللہ پاک کو ہر غم سے دور رکھے۔ دنیا کی ہر خوشی آپ کا مقدر ہو۔ خوش رہیں۔ شاد رہیں آباد رہیں۔ آمین!
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ پاک کو ہر غم سے دور رکھے۔ دنیا کی ہر خوشی آپ کا مقدر ہو۔ خوش رہیں۔ شاد رہیں آباد رہیں۔ آمین!
آمین ثم آمین

جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ آپ کو بھی دنیا و آخرت میں سرخ روئی نصیب فرما ئے آمین
 
Top