قاری احمد حسن پانی پتی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت قاری فتح محمد پانی پتی مدفون فی جنت البقیع کے مایہ ناز شاگرد
سکھر شہر کے ہزاروں حفاظ کے استاد
قاری احمد حسن پانی پتی
اپنی زندگی کا 74واں مصلی تراویح میں سناتے ہوئے
اس وقت قاری صاحب کی عمر 85 سال سے اوپر ہے

اور سات روز میں تراویح میں قرآن مجید مکمل کیا ہے.1649665056402.png
 
Top