محبت کی مثال

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اللہ معاف کردیتا ہے ہمیشہ،گناہ چھوٹا ہو یا بڑا ،اُسےبس توبہ مطلوب ہے۔
ہم ایسے گناہ کرتے ہیں،جیسے اس نے دیکھا نہیں۔
اور وہ ایسے معاف کردیتا ھے،جیسے واقعی اس نے نہیں دیکھا۔
اس سے زیادہ اسکی ہم سےمحبت کی مثال کیا ہوگی۔
 
Top