زانیوں کا دروازہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
زانیوں کا دروازہ

حضرت عطاء خراسانی فرماتے ہیں جہنم کے سات دروازے ہیں
سب سے زیادہ غمناک دردناک ،گرم ترین ،شدید بدبودار،زانیوں کا دروازہ ہوگا
جو زنا کے گناہ ہونے کا علم رکھنے کے باوجود اس کے مرتکب ہوئے ہوں گے۔

 
Top