کچھ اپنے بارے میں

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
نام ہے طاہرہ فاطمہ۔
پاکستان سے تعلق ہے۔
میتھس میں گریجویٹ ہوں۔
فزکس میں ماسٹرز کے بعد اب فقہ اور قانون کی تعلیم جاری ہے۔
عربی پر دسترس حاصل ہے۔اردو بھی بہت اچھی ہے
سیلف رائٹنگ بہت پسند ہے۔
اس میں بلاگز، کہانیاں، آپ بیتیاں، مضامین اور تقاریرلکھنا شامل ہیں۔
کچھ کتابیں زیر تصنیف ہیں جن میں عربی زبان ادب، قرآن و سنت اور فقہ کے موضوعات شامل ہیں
اس کے علاوہ ایک مقالہ بھی زیر غور ہے۔
معاشرے کے مسائل پر بحث و مباحثہ اورسیاست سب سے پسندیدہ مشغلہ ہے۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماشاءاللہ ،بہت ہی عمدہ تعارف ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیاں و ترقیاں نصیب فرمائے۔آمین
امید ہے آپ کے مفید مضامین الغزالی فورم کی زینت بنتے رہینگے،اور آنے والے صارفین کو سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
جزاک اللہ خیرا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
کچھ کتابیں زیر تصنیف ہیں جن میں عربی زبان ادب، قرآن و سنت اور فقہ کے موضوعات شامل ہیں
ماشاءاللہ ،اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے۔آمین
عربی پر دسترس حاصل ہے۔
یہاں کافی صارفین ایسے آتے تھے جو عربی سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے تھے۔لیکن مستقل طور پر اس پر کام نہ ہو سکا۔
ماشاءاللہ آپ کو عربی میں دسترس حاصل ہے،اگر ممکن ہو آپ الغزالی فورم پر عربی زبان پر ایک کورس شروع کرسکتی ہیں۔
آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا اور مبتدین کے لیے ایک نفع مند موضوع ثابت ہوگا۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

ماشاء اللہ ماشاء اللہ کچھ اپنے بارے میں بتا کر آپ نے ہماری آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی تمناّ بیدار کردی ہے
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا ان شاء اللہ
خوش رہیے سلامت رہیے​

 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

ماشاء اللہ ماشاء اللہ کچھ اپنے بارے میں بتا کر آپ نے ہماری آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی تمناّ بیدار کردی ہے​

امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا ان شاء اللہ​

خوش رہیے سلامت رہیے​

آمین!
 
Top