عید کی خوشیاں مبارک ہوں

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

214564,xcitefun-eid-ul-azha-mubarak-5.gif

میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے عید مبارک
243 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
سورج کی کرنیں، تاروں کی بہار
چاند کی چاندنی اور اپنوں کا پیار
اسطرح مبارک ہو آپکو عید کا تہوار
244 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
سدا ہنستے رہو جیسے ہنستے ہیں پھول

دنیا کے سارے غم تمہیں جائیں بھول
چاروں طرف ہو خوشیوں کی جیت

اسی امید کے ساتھ مبارک ہو آپکو عید
245 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو ایسے ہزار خوشیاں عطا فرمائے۔آمین

246 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
247 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
 
Top