سکیورٹی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
1985 میں پروفیسر لجپال سیال نے ملتان سے قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لیا.
تو اسے صرف 3 ھی ووٹ ملے تب اس نے حکومت سے سیکورٹی کا مطالبہ کیا،
تو اسے اس وقت کے ایس ایس پی ملتان نے سمجھاتے ھوئے کہا،
کہ تم کو تو صرف 3 ھی ووٹ ملے ہیں پھر ہم آپ کو سیکورٹی کیسے دے سکتے ہیں؟
تو اس پہ پروفیسر لجپال سیال نے کہا، کہ جس شہــــر میں اتنے سارے لوگ
میرے خلاف ہیں تو مجھ کو سیکورٹی ملنی چاہیئے​
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ

تحقیق
لجپال صاحب 8 مرتبہ صدارتیِ 5مرتبہ قومی و صوبائی جبکہ 3مرتبہ سینٹ کے ساتھ ڈسٹرکٹ ناظم کے الیکشن میں حصہ لیا۔
کسی ایک الیکشن میں بھی کام یاب نہ ہو سکے
پروفیسر لجپال سیال ہمیشہ سائیکل پر سفر کرتے اور الیکشن مہم بھی چلاتے تھے
جنہیں بلدیاتی، صوبائی اور قومی اسمبلی کے الیکشنوں میں پولیس سیکورٹی دی
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

آپ نے تحقیق میں ابھی تک حصہ نہیں لیا؟
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
اللہ جانے
1985 سے 2022 یہ بن گئے تقریبا 37 سال۔ اس سے پہلے تقریبا 10 سال پوسٹنگ کے ہونگے۔ آخر ایس ایس پی تھے۔ تو کل ہو گئے 47 سال۔ اتنے سال سروس پاکستان میں نہیں ہوتی۔
اس لیے ثابت ہوا کہ وہ ریٹائر ہو چکے ہیں۔ اور اب ان سے استفادہ مشکل ہے۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
1985 سے 2022 یہ بن گئے تقریبا 37 سال۔ اس سے پہلے تقریبا 10 سال پوسٹنگ کے ہونگے۔ آخر ایس ایس پی تھے۔ تو کل ہو گئے 47 سال۔ اتنے سال سروس پاکستان میں نہیں ہوتی۔
اس لیے ثابت ہوا کہ وہ ریٹائر ہو چکے ہیں۔ اور اب ان سے استفادہ مشکل ہے۔
اگر حیات ہیں تو سوال کا جواب لیا جا سکتا ہے
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
تحقیق
لجپال صاحب 8 مرتبہ صدارتیِ 5مرتبہ قومی و صوبائی جبکہ 3مرتبہ سینٹ کے ساتھ ڈسٹرکٹ ناظم کے الیکشن میں حصہ لیا۔
کسی ایک الیکشن میں بھی کام یاب نہ ہو سکے
پروفیسر لجپال سیال ہمیشہ سائیکل پر سفر کرتے اور الیکشن مہم بھی چلاتے تھے
جنہیں بلدیاتی، صوبائی اور قومی اسمبلی کے الیکشنوں میں پولیس سیکورٹی دی
پھر سکیورٹی دینا بنتا تھا
 
Top