سب اللہ پر چھوڑ دیجئے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
شکوہ شکایت ‏دکھ درد تکلیف حسد بغض نفرت منافقت سب رہنے دیجیئے!
رب تعالیٰ کو راضی کیجئے، اللہ سے سب تکلیف کہہ دیجئے
کوئ آپ پر الزام لگاتا ہے جھوٹ کہتا ہے آپ پر اسکا خمیازہ اس نے خود بھگتنا ہے
مانا کہ جھوٹ اور الزام برداشت کرنا آسان نہیں
مگر
سب اللہ پر چھوڑ دیجئے
ان اللہ مع الصابرین
وافوض امری الی اللہ
کی طرف نظر کیجئے اور مطمئن رہیے۔
ان شاءاللہ رب العلمین سب بہتر کرے گا۔
 
Top