محنت مزدوری کرنا مانگنے سے بہتر ہے

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
كتاب الزكاة
محنت مزدوری کرنا مانگنے سے بہتر ہے
حدیث نمبر: 1841
وعن الزبير بن العوام قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لان ياخذ احدكم حبله فياتي بحزمة حطب على ظهره فيبيعها فيكف الله بها وجهه خير له من ان يسال الناس اعطوه او منعوه» . رواه البخاري
زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”اگر تم میں سے کوئی شخص اپنی رسی لے کر (جنگل میں جائے) اپنی پشت پر لکڑیوں کا گٹھا لا کر فروخت کرے، اور اس طرح اللہ اس کے چہرے کو سوال کرنے سے بچا لے، تو یہ اس کے لیے سوال کرنے سے بہتر ہے، ممکن ہے کہ وہ اسے کچھ دیں یا نہ دیں۔ “ رواہ البخاری۔
 
Top