معارف القرآن

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
یہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع صاحب ؒ کی مقبول عام تفسیر ہے
معاصرین کی اردو تفاسیر میں عوام وخواص دونوں طبقات میں جو قبولیت اس تفسیر کو حاصل ہے
شاید ہی کوئی تفسیر اس کی ہمسری کرسکے،علماء اور عام اہلِ علم اس تفسیر کا خصوصیت کے ساتھ مطالعہ کرتے ہیں
یہ تفسیر اپنے اسلوب اور مواد کے لحاظ سے دونوں طبقوں کے لئے مفید ہے
چونکہ مفسر موصوف نے عوام کوبھی پیش نظر رکھا ہے اس لئے فنی اصطلاحات، دقیق مباحث اور نامانوس الفاظ کے استعمال سے گریز کیا ہے
فرقِ ضالہ کی تردید کے ساتھ سائنس کی بنیاد پر پیش آنے والے شبہات کے ازالہ کی کوشش کی گئی ہے
لطائف ونکات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
متن قرآن کے ترجمہ میں حضرت حکیم الامت تھانویؒ اور شیخ الہندؒ کے ترجمہ پر اعتماد کیا گیا ہے
ترجمہ کے بعد مکمل تفسیر سے پہلے خلاصہ تفسیر دیا گیا
جومولانا تھانویؒ کی تفسیر بیان القرآن سے ماخوذ ہے
آخر میں آیات سے متعلق احکام ومسائل درج کئے گئے ہیں ۔


Download Urdu Link 1

Vol 1(17MB) Vol 2(10MB)

Vol 3(11MB) Vol 4(12MB)

Vol 5(11MB) Vol 6(15MB)

Vol 7(15MB) Vol 8(16MB)

Index (Isharia)(2MB)




 
Top