شوہر کے لیے ہدایات

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
مختلف بیویاں اپنے شوہروں سے لڑتی ہوئیں۔...

پائلٹ کی بیوی:
زیادہ مت اُڑو ! سمجھے ؟.

ٹیچر کی بیوی:
مجھے مت سکھاؤ ! یہ اسکول نہیں۔

ڈینٹسٹ کی بیوی:
دانت توڑ کر ہاتھ میں دے دوں گی.

حکیم کی بیوی:
نبض دیکھے بغیر طبیعت درست کر دوں گی.

ڈاکٹر کی بیوی:
تمہارا الٹرا ساؤنڈ تو میں ابھی کرتی ہوں۔

فوجی کی بیوی:
تم اپنے آپ کو بڑی توپ چیز سمجھتے ہو.

انجینئر کی بیوی..
ابھی تمہارا نقشہ بدل دونگی ۔

شاعر کی بیوی:
تمہاری ایسی تقطیع کروں گی کہ ساری بحریں اور نہریں بھول جاؤ گے.

ایم بی اے کی بیوی:
مائنڈ یور اون بزنس۔
وکیل کی بیوی:
تیرا فیصلہ تو میں کرتی ہوں.

ڈرائیور کی بیوی:
گئیر لگا اور نکل یہاں سے.

پولیس مین کی بیوی:
ایسی چھترول کرواؤنگی کہ نانی یاد آجائیگی.

اور مولوی کی بیوی:
ابھی پڑھتی ہوں ختم تمہارا

,منقول
بہت زبردست
 
fahimish

محمد فہیم
رکن
ویسے ایک دوست (بہلول دانا- فرضی نام) نے دو شادیاں کی ہیں۔
پہلی بیگم سے اجازت لے کر۔
بہلول دانا نے دونوں کے گھر الگ الگ رکھے ہیں۔
شادی کا تیسرا سال ہے۔
دونوں کی ملاقات تک نہیں کرائی۔
اس کی دیکھا دیکھی ایک ڈاکٹر دوست نےاجازت لےکر ممکنہ دوسری عدد بیگم ڈھونڈی۔
پہلے والی سے ملاقات کروائی ۔
تو قیامت آگئی۔
سو موٹو ایکشن لے کر پہلی والی نے اجازت کینسل کر دی۔
دونوں واقعات سبق آموز ہیں اور حقیقت پر مبنی ہیں۔
اب فورم کے بھائی لوگ سوچیں۔۔
اور بہن لوگ احتیاط برتیں۔۔
شب بخیر۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

ہاہاہاہا ، کمال
ویسے ڈاکٹر صاحب نے دانائی نہیں دکھائی اس لیے سوموٹو لیا گیا اگر ڈاکٹر صاحب بہلول دانا کی طرح اگر وہ دانائی دکھاتے تو ایکشن سے بچ سکتے تھے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہاہاہاہا ، کمال
ویسے ڈاکٹر صاحب نے دانائی نہیں دکھائی اس لیے سوموٹو لیا گیا اگر ڈاکٹر صاحب بہلول دانا کی طرح اگر وہ دانائی دکھاتے تو ایکشن سے بچ سکتے تھے۔
گویا ڈاکٹر صاحب کہہ رہے ہیں اے سلطان!من نہ کردم شما حذر بکنید
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
(۱۰) جہاں تک ممکن ہو غصہ اور سخت کلامی سے اور بات بات پر ڈانٹ ڈپٹ اور ناراض ہو نے سے پر ہیز کریں۔
اگربیوی اپنی طرف سے ہر ممکن کوشش کرے کہ ایسی نوبت نہ آئے مگر اگر پھر بھی شوہر غصہ، سخت کلامی اور بات بات پر ڈانٹ ڈپٹ کرے تو پھر اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟
 
Top