حافظ ابوھریرہ عتبہ (ایم راقم)

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
میرا نام ابوھریرہ عتبہ ہے اور میرا قلمی نام ایم راقم ہے۔ میں قلعہ احمد آباد (جس کا سابقہ نام قلعہ سوبھا سنگھ تھا) ضلع و تحصیل نارووال سے ہوں۔ الحمدللہ میں حافظ قرآن ہوں اور ابھی ایف اے پاس ہوں۔ اور ابراہیم اکیڈمی لاہور سے آن لائن درس نظامی میں داخلہ لیا ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ مجھے منزل مقصود تک پہنچائے۔میں اپنی بات کا اختتام اپنے ہی چند اشعار سے کرتا ہوں۔

جب اداسی مرے دل کو چھونے لگے۔
میں ترا نام لب پہ سجا لیتا ہوں۔

ہم انﷺ کے نام لیوا ہیں ۔
زمانہ جن کا کھاتا ہے۔

شب و روز ان کا جاری تذکرہ ہے۔
مرے ہونٹوں پہ بس صلے علی ہے۔

جی بھر کہ اسے دیکھنا اچھا نہیں راقم!
یوں کانچ کو پتھر سے تراشا نہیں جاتا۔

ایم راقم!
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

ماشاءاللہ بہت احسن تعارف پیش فرمایا
اللہ تعالیٰ آپ کو عالم با عمل بنائے اور دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔آمین ثم آمین
امید کرتاہوں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور قارئین الغزالی آپ کی مفید تحاریر و شاعری سے استفادہ فرمائینگے۔
آپ کو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
 
Top