صحیح ہے۔در اصل انسان کے جسم کے دو حصے ہیں ۔ ایک جسم ہے دوسری روح
تو یہ حضرات روح کے معالج ہیں
صحیح ہے۔در اصل انسان کے جسم کے دو حصے ہیں ۔ ایک جسم ہے دوسری روح
تو یہ حضرات روح کے معالج ہیں
مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائےماشاء اللہ۔ میرے خیال میں ان سب ڈاکٹرحضرات کو یہاں بیسک ہیلتھ کئیر ٹپس ضرور شئیر کرنی چاہیے۔ مگر یہ حضرات ایسا کیوں نہیں کرتے؟؟؟
نہیں نہیں ایڈمن ہم ڈاکٹر نہیں ہیں۔ ہاں ہماری بہنیں ضرور ہیں ایک فاطمہ زہرا مگر ابھی ہاؤس جاب شروع ہوگی ۔ اور مریم وہ غذائی ڈاکٹر ہے مگر ابھی تعلیم جاری ہے۔مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
ابھی یہ سب نیم حکیم ہیں۔۔۔مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
محترم محمدداؤدالرحمٰن علی صاحب نیورو فزیشن ہیںمجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
سب انار ہیں پھر بیمار کون؟؟؟؟؟؟محترم محمدداؤدالرحمٰن علی صاحب نیورو فزیشن ہیں
محترم احمد قاسمی صاحب سرجن ہیں
محترم ایم راقم صاحب ای این ٹی اسپیشلسٹ ہیں
نرسنگ کا بیڑا اس معصوم گل نے اٹھایا ہے
یہ سب محترمہ زنیرہ صاحبہ نے بتایا ہے۔
بیماری بہت بری چیز ہوتی ہے ایڈمن صاحب ۔ زندگی اور موت کی درمیانی کیفیت ہوتی ہے۔جس کو ہوتی ہے اسی کو پتا ہوتا ہے، اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں صحیح سلامت رکھے۔سب انار ہیں پھر بیمار کون؟؟؟؟؟؟
درست فرمایا۔الحمد للہ الذی عافانی مماابتلاک بہ الخبیماری بہت بری چیز ہوتی ہے ایڈمن صاحب جس کو ہوتی ہے اسی کو پتا ہوتا ہے، اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں صحیح سلامت رکھے۔
جو بیمار ہیں ان کا علاج جاری ہے۔سب انار ہیں پھر بیمار کون؟؟؟؟؟؟
سلطان کی کنڈیشن اب کیا ہے؟؟؟؟جو بیمار ہیں ان کا علاج جاری ہے۔
ہمیں کیسے پتا؟؟؟سلطان کی کنڈیشن اب کیا ہے؟؟؟؟
سلطان کا تو پتا نہیں مگر بیماروں کی ایم آر آئی ہو گی۔ برین ڈیمیج کا خدشہ ہے۔سلطان کی کنڈیشن اب کیا ہے؟؟؟؟
سلطان کو کیا ہوا ۔کہیں اماں بی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلطان کی کنڈیشن اب کیا ہے؟؟؟؟