اگر سانپ ڈس لے تو کیا کرنا چاہیے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ۔ میرے خیال میں ان سب ڈاکٹرحضرات کو یہاں بیسک ہیلتھ کئیر ٹپس ضرور شئیر کرنی چاہیے۔ مگر یہ حضرات ایسا کیوں نہیں کرتے؟؟؟
مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
نہیں نہیں ایڈمن ہم ڈاکٹر نہیں ہیں۔ ہاں ہماری بہنیں ضرور ہیں ایک فاطمہ زہرا مگر ابھی ہاؤس جاب شروع ہوگی ۔ اور مریم وہ غذائی ڈاکٹر ہے مگر ابھی تعلیم جاری ہے۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
ابھی یہ سب نیم حکیم ہیں۔۔۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مجھے تین ڈاکٹرس محترمہ گل ،محترمہ دلبر رعنا(فرضی نام)محترمہ طاہرہ نیم ڈاکٹر علی قبلہ کے متعلق معلوم ہے باقی کی نشاندھی کی جائے
محترم محمدداؤدالرحمٰن علی صاحب نیورو فزیشن ہیں
محترم احمد قاسمی صاحب سرجن ہیں
محترم ایم راقم صاحب ای این ٹی اسپیشلسٹ ہیں
نرسنگ کا بیڑا اس معصوم گل نے اٹھایا ہے
یہ سب محترمہ زنیرہ صاحبہ نے بتایا ہے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم محمدداؤدالرحمٰن علی صاحب نیورو فزیشن ہیں
محترم احمد قاسمی صاحب سرجن ہیں
محترم ایم راقم صاحب ای این ٹی اسپیشلسٹ ہیں
نرسنگ کا بیڑا اس معصوم گل نے اٹھایا ہے
یہ سب محترمہ زنیرہ صاحبہ نے بتایا ہے۔
سب انار ہیں پھر بیمار کون؟؟؟؟؟؟
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
سب انار ہیں پھر بیمار کون؟؟؟؟؟؟
بیماری بہت بری چیز ہوتی ہے ایڈمن صاحب ۔ زندگی اور موت کی درمیانی کیفیت ہوتی ہے۔جس کو ہوتی ہے اسی کو پتا ہوتا ہے، اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں صحیح سلامت رکھے۔
 
Last edited:
Top