اہم اعلان

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
افکار قاسمی شمارہ جو لائی تا ستمبر ۲۰۲۲ کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
آپ سے گزارش ہے اپنے مضامین انتظامیہ کو ارسال کریں تاکہ بر وقت افکار منظر عام پر آسکے
آپ منتخب مضامین اور شعراء کا منتخب کلام بھی بھیج سکتے ہیں۔ حمدو نعت اور فکاہیہ مضامین جو اخلاقی حدود میں رہ کر لکھے گئے ہوں/منتخب کیے گئے ہوں، بھی بھیجے جاسکتے ہیں۔

تمام احباب سے گذارش ہے افکار قاسمی کیلئے الغزالی یا کسی بھی اردو فورم سے کاپی شدہ مضامین قابل قبول نہیں ہوں گے۔ آپ ایسا انتخاب بھیج سکتے ہیں جو آپ نے خودلکھا ہو۔

مضامین افکار قاسمی مجلہ کے کسی رکن کو پی ایم کردیں یا پھر درج ذیل پتہ پر ای میل کردیں۔
qasmimag@gmail.com
ان پیج/ورڈ/ورڈ پیڈ وغیرہ میں بھی قابل قبول ہیں۔ یہ فائلیں درج بالا ای میل پربھیجی جاسکتی ہیں۔

 
Top