انتخابِ ذوقِ سخن

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شخہ وہ تو پتا ہے۔ لائف سٹائل بتائیں۔
شخہ ۔ کا مطلب کیا ہے سمجھی نہیں؟
جنات کا لائف اسٹائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھاتے پیتے ہیں اور ہماری طرح علم و عمل کرتے ہیں ۔۔۔ اور ہماری طرح جنت اور جہنم ان کے لئے بھی ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

محترمہ مریم بی بی ، محترم سید جواد حیدر شاہ اور محترمہ فاطمہ زہرا آپ بھی بھرپور حصہ لے کر فورم کو رونق بخشیں صرف ایک بہن کے کمنٹس لائک کرنے سے کام نہیں چلے گا​

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن

محترمہ مریم بی بی ، محترم سید جواد حیدر شاہ اور محترمہ فاطمہ زہرا آپ بھی بھرپور حصہ لے کر فورم کو رونق بخشیں صرف ایک بہن کے کمنٹس لائک کرنے سے کام نہیں چلے گا​

ہم زبردستی لے کر آتے ہیں سب کو۔
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
وہ بھی اپنے لیے ہاں؟
بس آئے ایک ہی بہن کے کمنٹس لائک کئے اور چلے گئے جیسے ہم بہنوں میں شمار نہیں ہوتے نا؟
منتیں کروا کروا کر ہم اتنا تو کر ہی لیتے ہیں۔اور جب یہ لوگ نہیں مانتے تو پھر دوسرے زرائع کا استعمال کرتے ہیں
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن

محترمہ مریم بی بی ، محترم سید جواد حیدر شاہ اور محترمہ فاطمہ زہرا آپ بھی بھرپور حصہ لے کر فورم کو رونق بخشیں صرف ایک بہن کے کمنٹس لائک کرنے سے کام نہیں چلے گا​

ہمیں کچھ آتا ہی نہیں ہے۔ تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سب سے پہلے عرض ہے عنوان کی بنسبت ہی بات کیا کریں ، اور عنوان پر چاہیں تو 100 صفحات تک گفتگو کرسکتے ہیں پر اخلاق ، پیار و محبت کے دائرے رہتے ہوئے
دوم یہ فورم سیکھنے اور سکھانے کے لیے بنایا گیا ہے ، اگر آپ سمجھتے ہیں کسی چیز سے کسی کو فائدہ ہو سکتا ہے تو الغزالی قوانین کا خیال کرتے ہوئے افادہ عام کے لیے شئیر کردینا چاہئیے
انسان گود سے گور تک سیکھتا ہی رہتا ہے یہ مت سوچنا چاہئیے کہ میں بڑا ہوں یا چھوٹا بس یہ سوچیں اس سے کسی کو نفع ہو سکتا ہے تو اسے ضرور شئیر کرنا چاہئیے
 
Last edited:
Top