عورتوں کا ووٹر بننا

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حضرت مفتی ٔ اعظم مفتی کفایت اللہ دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’ عورتوں کا ووٹر بننا ممنوع نہیں ہے، ہاں! ووٹ دیتے وقت شرعی پردہ کا لحاظ رکھنا لازم ہوگا۔‘‘

کفایت المفتی:۹/۳۴۹، عورت کا ووٹر بنناالخ، فتاویٰ حقانیہ :۲/۳۱۲،
عورت کے لیے ووٹ کا حق استعمال کرنا،نئے مسائل اور اسلامک فقہ اکیڈمی کے فیصلے:ص/۱۳۶،
بائیسواں فقہی سمینار ’’امروہہ یوپی‘‘ بتاریخ : ۲۵- ۲۷ ؍ ربیع الثانی ۱۴۳۴ھ مطابق ۹- ۱۱ ؍ مارچ ۲۰۱۳ء
 
Top